the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بین الاقوامی یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کی محنت و جانفشانی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزدور وں نے ملک کی تعمیرو ترقی میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "آج، بین الاقوامی



یوم مزدور کے موقع پر ہم ہندوستان کی تعمیرو ترقی میں بے شمار مزدوروں اور کارکنان کے عزم اور سخت محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شرمیو جیتے وزیر اعظم نے گجرات اور مہاراشٹر کی یوم تاسیس کے موقع پر دونوں ریاستوں کو نیک خواہشات پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.